thanks for sharing its amazing really appreciated
thanks for sharing its amazing really appreciated
any site link is not allowed in signatures.
Welcome
السلام علیکم سلمان بھائی
میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ آپ نے اتنے کوبصورت انداز میں
اور تفصیل کے ساتھ سٹیپ بائے سٹیپ تصاویر کے مدد سے آپ نے تمام نئے آ نیوالے
میمبروں کو اتنی معلومات فراہم کیے ہیں اس سے میرے سمیت تمام دوست آپ کے اس تھریڈ سے بہت اچھے طریقے سے مستفید ہونگے
میں سمجھتا ہوں کہ اتنے تفصیل سے تھریڈ بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے یہ بہت ہی
مشکل مرحلہ ہوتاہے اور اس میں بہت ٹائم لگتاہے ۔ بہرحال میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ آپ کے بھی تمام
مشکلات اور پریشانی حل فرمائے
شکریہ سلمان بھائی
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آپ کا ڈیئر برادر تھریڈ کو پسند کرنے اور ایک اچھے انداز میں تھریڈ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے
جی بلکل، آسان تو نہیں ہے اور محنت بھی بہت ہوتی ہے لیکن آپ جیسے ممبرز اور دوستوں کی بدولت ہمیں کام کرنے جذبہ ملتا ہے اور ہم یہ سب آپ ممبرز کی بدولت ممبرز کے لئے کرپاتے ہیں
Last edited by Salmanssss; 10th July 2019 at 10:01 PM. Reason: سلام کا جواب دیا
thank you for guidance
waqae unka smjhane ka andaaz boht umda hai
Shukriya
All type forums are available on this site good to see this
Bookmarks