فقط ایک کا ہونے میں ہی حسنِ بندگی ہے غالب
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں !
فقط ایک کا ہونے میں ہی حسنِ بندگی ہے غالب
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں !
Wah bohat umdaa
N6
بہت اچھا انتخاب ہے
Very Nice
زبر دست شعر ڈھونڈا ہے حسیب بھائیHaseeb Alamgir said
ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخض کو محبوب بنائے رکھنا
لیکن تھوڑی سی تصحیح کر لیں
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا
رکھنا کی جگہ پر رکھا
شخض کی جگہ شخص
اب بھی نہ ہو قبول تو قسمت کی بات ہے
آمین کہہ رہے ہیں وہ میرے دعا کے ساتھ
nice poetry lines
Wah Wahhh
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks