السلام علیکم
پیارے ممبرز کافی دیر کے بعد آج آپ کے لیے پھر خاکے تلاش کرنے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
آپ نے اس تصویر میں دئے گئے تمام خاکے تلاش کرنے ہیں۔
بہت ہی آسان خاکے ہیں دیکھتے ہیں سب سے پہلے کون سارے خاکے تلاش کرتا ہے۔
وعلیکم السلام
اوجھل خاکے کے حوالے سے شاندار تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
لیکن اس تصویر میں دئے گئے تمام خاکے تلاش کرنے کے بعد اس کی وضاحت
اور اس کی نشاندہی کیسے کریں گے
اگر آپ موبائل سے ریپلائی کریں تو اس تصویر کو سیو کر لیں۔
اور ایڈٹ میں جا کر مارکر یا پین ٹول سے مطلوبہ چیزوں کو سرکل کر دیں ۔
پھر سیو کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دیں۔
اور اگر کمپیوٹر سے ریپلائی کر رہے ہیں تو اس کو سیو کر کے پینٹ میں کھول لیں۔
اور مطلوبہ چیزوں کو کلر یا سرکل کر لیں اور پھر سیو کر کے دوبارہ ریپلائی میں اپ لوڈ کر لیں۔
تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے
Go Advance
پر کلک کریں پھر آپ کے پاس تصویر اپ لوڈ کرنے کی آپشن آئے گی۔
اوجھل خاکے میں سے کچھ کی نشاندہی تو میں کر لی ہے
باقی اوجھل خاکے میں باقی دوستوں کے لیے چھوڑ دئیے ہیں
ویسے لطیف بھائی نے تو بہت مشکل میں ہم سب کو ڈال دیا ہے مگر دوستوں ہمت نہ ہارے
اور بھرپور کوشش کرکے اوجھل خا کے کی مہم مکمل کر دیں
آپ سب کا شکریہ
آپ نے اچھی کوشش کی ہے۔
آپ کے سارے نشان ٹھیک ہیں سوائے ایک کے۔
جو نشان آنکھ پر لگایا ہے وہ غلط ہے۔
باقی بھی آپ کے نشان زدہ ایریا کے پاس پاس ہیں۔
ایک بار پھر کوشش کریں باقی بھی مل جائیں گے۔
ورنہ میں تو بتا ہی دوں گا وقت ختم ہونے سے پہلے۔
اک کوشش میری طرف سےبھی
Kya ya Sahi ha.......
A.R. ASKANI
Bookmarks