کہیں پڑھا تھا کہ
چلتے ہو تو چین کو چلیے
آپ نے یہ چینی
Quotes
ہمارے ساتھ شئیر کر کے اچھا کیا
ضربِ کلیم میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ فرماتے ہیں
مقصد ہو اگر تربَیتِ لعلِ بدخشاں
بے سُود ہے بھٹکے ہُوئے خورشید کا پر تُو
دُنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار
کیا مَدرسہ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دَو!۔
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کُہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پَیرو!۔
Bookmarks