Dear All gyzz mene yahan Calss dekhain hn Excel ki but wo bht old hn 2007. Kia ab koi new class nhi h kia???
Dear All gyzz mene yahan Calss dekhain hn Excel ki but wo bht old hn 2007. Kia ab koi new class nhi h kia???
جب کوئی نئی کلاس سٹارٹ کرے گا تو وہ بھی آپ کو اسی سیکشن میں مل جائے گی فی الحال تو یہی دستیاب ہیں آپ ان سے ہی استفادہ کر سکتے ہیں
آپ کو نئے ایکسل میں کیا معلوم کرنا ہے
پوچھیں آپ کی رہنمائی کی جائے گی
ویسے فورم پر ایکسل ہیلپ لائن کے نام سے تھریڈ بھی ہے
آپ اس جگہ اپنا مسلہ تحریر کر سکتے ہیں
نئے ورژن کی معلومات حاصل کرنے کے لئے
دوستوں میرے پاس بہت سے لوگوں کے کھاتے ہیں تو مجھے ایک ایسا ایکسل شیٹ چائیے جس میں روزنامچہ اور کھاتہ ہو میں روزنامچے میں انٹری کروں اور پارٹی کے کھاتے میں ڈائریکٹ درج ہو جائے کوئی دوست مدد کرے اور زارا بہن آپ سے بھی درخواست ہے شکریہ
Bookmarks