السلام علیکم۔
ڈیئر ممبرز آپ لوگوں کی دلچسپی دیکھتے ہوئے آج پھر آپ کے لیے فروٹ پزل لے کر آیا ہوں۔
اب آپ کو پچھلے تھریڈز کی وجہ سے کافی پریکٹس ہو گئی ہے۔
اس لیے اس دفعہ تھوڑا مشکل پزل ہے۔ لیکن اگر غور سے حل کریں تو آسان ہے۔نیچے دی گئی تصویر میں کچھ فروٹ موجود ہیں اور ہر ایک کی قیمت یا نمبر دیے گئے ہیں۔
آپ نے ؟ کی جگہ پر یا ریپلائی میں اس کا جواب دینا ہے۔
آپ نے ہر فروٹ کو غور سے دیکھ کر اس کی قیمت کا اندازہ کرنا ہے
اور پھر آخر والی لائن میں موجود فروٹ کی قیمت بتانی ہے۔
جواب پہلے کی طرح میتھ رولز کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔
Bookmarks