السلام علیکم دوستوں آج کی اخباری رپورٹ کے مطابق
ہمیں ہیکروں کے تازہ حملوں کا سامنا ہے جن میں چین سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا کو بطور محرک استعمال کیا جارہا ہے
اِس بات سے فائدہ اُٹھتے
ہیکروں نے انٹرنیٹ صارفین کے کمپیوٹروں اور اسمارٹ فونز کو ہیک کرنا اور انہیں نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔
https://www.express.pk/story/1978093/508/
اُمید کی جاتی ہے کہ یہ معلومات آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہونگی
Bookmarks