عزت
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
سیانے کہتے ہیں کہ عزت دینا اور لینا تو اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے
ہاں
اس کوسمجھال کررکھنا بندے کی ذمداری ہے
کچھ کا کہنا ہے کہ
ہم کسی کو اُتنی ہی عزت دیتے ہیں جتنی ہم اُس سے لینا چاہتے ہیں
مراد
Give and Take
کہاں چلے گئے برادر
خیر کہیں پڑھی تھی یہ بات بھی
Respect is the most important element of your personality.
It is like an investment.
Whatever you give to others it will return you with Profit.
بہت شکریہ برادر اپنی قیمتی رائے دینے کا
very nice thread dear
MUZAMMIL S.J.S.
Bookmarks