ایک غیر سیاسی تھریڈ کو سیاسی بنانےکا شکریہ
نون لیگ نے تو کیا کر دیا "آپ کے مطابق"۔
لیکن جنہوں نے سبز باغ دکھا کر سرائیکی صوبے والوں کو لال بتی کے پیچھے دوڑا کر پنجاب پر غاصبانہ قبضہ کیا اور سرائیکی صوبے کےلوگوں کو بے وقوف بنا کر بزدار کو سر پر بٹھا دیا اُن کے بارے میں سرکار عالیٰ مقام کچھ ارشاد فرما دیتے تو بغض و عناد کو خود پر چسپاں ہونے سے بچا لیتے۔
Bookmarks