اسلام علیکم محترم ایکسپرٹس
موبائل شاپ کے لئیے سب سے بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے
کیوں کے وہاں مختلف قسم کے کارڈ لگائے جاتے جس سے وائرس آ جاتا
اسلام علیکم محترم ایکسپرٹس
موبائل شاپ کے لئیے سب سے بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے
کیوں کے وہاں مختلف قسم کے کارڈ لگائے جاتے جس سے وائرس آ جاتا
السلام علیکم
وعلیکم السلام
برادر اینٹی وائرس اس حوالے سے کوئی ایک نام نہیں بتایا جا سکتا ہے
کیونکہ فری کی چیز تو فری ہوتی ہے
اور وہ ایک حد تک آپ کو سپورٹ دیتی ہیں
اگر آپ توجہ فرمائیں تو آپ کے مشاہدے میں یہ بات آئے گی کہ
پیسوں سے خریدے ہوئے اینٹی وائرس بھی سسٹم کو متاثر کر سکتے ہیں
اور
کرتے بھی ہیں
اس لئے آپ کو یہ
Bitdefender Antivirus Plus 2020
Norton AntiVirus Plus
Webroot SecureAnywhere AntiVirus
ESET NOD32 Antivirus
F-Secure Antivirus SAFE
Kaspersky Anti-Virus
Trend Micro Antivirus+ Security
Panda Dome Essential
ان میں سے کوئی ایک منتخب فرما لیں
جہاں تک میرا مشورہ ہے وہ ہے
Bitdefender Antivirus Plus 2020
or
BullGuard
آگاہی کا شکریہ
تھریڈ کو کلوز کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے
Bookmarks