السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج کل پوری دُنیا میں کرونا وائرس
COVID-19
کے چرچے ہیں اور پوری دُنیا ہی اس وائرس سے تنگ آ چُکی ہے۔
اِس ویڈیو میں وبائی امراض کا ذِکر ہے جو آج سے چودھا سو سال پہلے ہی
ہمارے آقا حضرت مُحمد ﷺ نے ہمیں بتا دیا تھا کہ اس طرح کے وبائی
امراض کیوں کر نازل کیے جاتے ہیں۔
اس ویڈیو کو غور سے سُنیں اور پھر سوچیں کہ
ہمارے اپنے اعمال کیسے ہیں؟
Bookmarks