جناب اعلیٰ پہچان میں غلطی ہو نہیں سکتی اگر انداز نا بدلا جاۓ
اللہ کرے یہ وبا جلد سے جلد ختم ہو جائے
لیکن ایک بات ماننی ہوگی یہ وبا ہی واپس یہاں لے کے آئی ہے
وبا ناں آئی ہوتی تو میں فورم سے کافی دور ہو چکا تھا
بہت مصروف کر لیا تھا خود کو کہیں سے بری طرح ناکام ہونے کے بعد
ہاہاہاہا
بہت شکریہ برادر
تمھاری اور ہماری محبت سچی ہے ہر ہر روپ میں پہچانی جا سکتی ہے
کہیں بھی ہو کیسے ہی حالات ہوں
میں تو اکثر اپنے دوستوں کے ساتھ تمھارا ذکر کرتا رہتا ہوں
کہ ہمارا ایک دوست کٹی بندر میں رہتا ہے تمھاری ساری باتیں اور محبتیں ہمیں یاد ہیں
آپ اپنے ہنر میں ماہر ہو اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرتےہو
جان کر اور سیکھ کر اچھا لگتا ہے
خوش رہیں اللہ پاک ایک چیز لیتا ہے تو اُس سے بہتر دے بھی دیتا ہے اگر ہم سمجھیں تو
nice sharing brother but currently not working
آپ نے لکھنے میں کچھ غلطی کی ہوگی
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے لنک کام کر رہا ہے
https://logipole .com/
اسپیس ہٹا لینا
السلام علیکم،
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا یہ سافٹوئیر ونڈوز 64 بٹ کے لئے کارآمد ہے؟
Woah Nice man
ok
Bookmarks