السلام علیکم۔۔۔
ڈیئر گرافک ڈیزایئنرز کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ عربی کیلی گرافی میں الفاظ کو خوبصورت بنانے کیلئے استعمال ہونے والے اِن سمبلز کو کیا کہا جاتا ہے ۔۔
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر10 کو پڑھو
http://www.itdunya.com/showthread.ph...highlight=kelk
- - - Updated - - -
اس کو بھی دیکھو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...highlight=kelk
یہ تھریڈ بھی آپ کے کام آئے گا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...highlight=kelk
آپکے سیمبلز اور سوفٹ وئیر دونوں اس جگہ سے مل جائیں گے
اور
ان کو استعمال کرنےاور اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کرنے کا طریقہ
دونوں موجود ہیں اس رہنمائی میں
wow
- - - Updated - - -
fillers kahty hain
قبلہ کلرزیرو آپ کہاں غائب ہیں
اگر مسلہ حل ہو گیا ہو تو آگاہی دیں
ham
اظہار پسندیدگی کا شکریہ
Bookmarks