اسلام و علیکم
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایج سیکس پلس کو روٹ کیسے کیا جا سکتا ہے کافی کوشش کی ہے لیکن کوئی ورکنگ ایپ نہیں ملی پلیز کوئی ورکنگ ایپ شیئر کر دے
اسلام و علیکم
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ سام سنگ گلیکسی ایج سیکس پلس کو روٹ کیسے کیا جا سکتا ہے کافی کوشش کی ہے لیکن کوئی ورکنگ ایپ نہیں ملی پلیز کوئی ورکنگ ایپ شیئر کر دے
ایم ایچ راجپوت
ایک ھی پل میں صدیوں کے یارانے گئے
چلو اچھا ھوا کچھ لوگ تو پھچانے گئے
لگتا ہے یا تو کوئی مدد کرنا نہیں چاہتا یا پھر یہاں سب نا اہل لوگ ہیں جنہیں پتا ہی نہیں ہے
youtube sy search kro mill jai gi
- - - Updated - - -
youtube sy search kro mill jai gi
I.................A..............KHAN
install kingoroot for pc. from here kingoroot.net now connect ur phone to pc and open kingoroot it will automatically install driver and then click root...
Mushkil root nahi hoga
- - - Updated - - -
Mushkil root nahi hoga
root nahi howa
Model or android version mention kr deyn plz ...
Mere pass moto E4 ha .2 year se try kr rha ho root nhi hota.
Kafi pehley itd k aik friend ki help se q mobile root kia tha.
Ab waisi help koi nhi krta
برادر پہلی بات تو یہ کہ اپنے مسلےکی رہنمائی کے لئے کسی دوسرے کا تھریڈ استعمال نہیں کرنا چاہیے
اپنے مسلے کے لئے الگ سے متعلقہ سیکشن میں تھریڈ بنائیں
مسلہ شئیر کرتے وقت ساری باتوں کو زہن میں رکھتے ہوئے مسلہ تحریر کریں
ساری آگاہی درست اور مکمل شئیر کریں
جیسے آپ کے پاس جو سیل فون ہے وہ ای فور ہے یا پلس والا
پی سی کے زریعے روٹ کرنا چاہتے ہیں
یا
بغیر پی سی کے
Me kr du ga bro ..
Binary knsi Hai eski???
Pc/laptop required Maine khud s6 edge plus Kia hai magisk aur super su dono se
Magisk method acha
YouTube se tutorial Dekh lo
- - - Updated - - -
Bookmarks