السلام علیکم
آج ایک اور ھیڈر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
اُمید ہے کہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا
تھریڈ وزٹ کرنے کا آپ سب کا بہت بہت شکریہ
السلام علیکم
آج ایک اور ھیڈر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
اُمید ہے کہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا
تھریڈ وزٹ کرنے کا آپ سب کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
بہت خوب اچھی کوشش ہے
اگر انتظامیہ نے مناسب سمجھا تو ضرور اس کو اس کے مقام پر جگہ ملے گی
خوش رہیں
ہیڈر بناتے وقت یہ بات بھی زہن میں رکھنی چاہیے کہ آپ کی شئیرینگ کو مختلف لوگ مختلف جگہوں پر دیکھیں گے
جیسے کوئی 17 انچ کے مانیٹر پر اور کوئی 24 انچ کی ایل سی ڈی پر
اور
کوئی
سیل فون پر
تو اس طرح ڈیزائن کیا جائے گہ سب کو بہتر لگے
باقی کی معذرت ایڈوانس میں
Awesome
Verry nyc
Never Stop Learning And Growing
Very nice
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Bookmarks