السلام علیکم۔
السلام علیکم۔
وعلیکم السلام
بہت خوب
آپ نے پرسنل کمپیوٹر میں انڈرائیڈ چلانے کے طریقے کو بہت بہتر انداز میں دوستوں کے ساتھ شئیر کیا
جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
امید کی جاتی ہے کہ پرسنل کمپیوٹر میں انڈرائیڈ چلانے کے شوقین دوستوں کو آپ کے اس تھریڈ سے بہت فائدہ ہو گا
خوش رہیں اور اسی طرح سے اچھی اچھی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں
جزاک اللہ ۔۔۔وعلیکم السلام
بہت ہی خوبصورت ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے
اور ہر ایک سٹیپ کو بخوبی سمجھایا ہے
اتنا پیارا ٹیوٹوریل شئیر کرنے کا شکریہ
سدا خوش رہیں لطیف بھائی
السلام علیکم۔ آپ ڈرائیور بوسٹر انسٹال کریں اور اس کے ذریعے اپنا گرافک کارڈ کا ڈرائیور اپ ڈیٹ کریں۔
https://www.iobit.com/en/driver-booster.php?
بصورت دیگر نیچے دیئے گئے لنک پر اس کے کئی ایک سلوشن دیئے گئے ہیں، آپ ان کو بھی ٹرائی کریں۔
https://www.bignox.com/blog/install-noxplayer-tutorial/
ٹرائی کریں اور مجھے ضرور فیڈ بیک دیں کہ کیا ہوا؟
والسلام
Bookmarks