Mrs.Waqar said:
اس سے پہلے میں نے آپ کو THE LETTER کے بارے میں بتایا تھا اور اس کے بعد Sentence and Strucature of a Sentence کے بارے میں
آج میں آپ کو
Difference Between Direct and Indirect Object کے بارے میں بتاؤں گی
Difference Between Direct and Indirect Object
" تعلق ہوتا ہے ۔ Direct کا فعل سے " "Direct Object"
ہو main object " فقرے میں دو فاعل دئے جائیں اور ان میں سے ایک" Active ۔ اگر ایک "
" کو فقرےMain object کریں گے تو " "Passive “ ہو تو جب ہم “ Extention اور دوسرا "
کے شروع میں لے آئیں گے ۔ مثلا
She writes an essay with a pencil .
وہ پنسل سے مضمون لکھتی ہے ۔
" ہے اس لیے یہ فقرے کے شروع میں آ جائے گا ۔ Main Subject اس فقرے میں مضمون "
An essay is written by her with a pencil .
ایک مضمون پنسل کے ساتھ اس کے ذریعے لکھا جاتا ہے ۔
" ہو اور دوسراDirect " ہوں لیکن ان میں سے اگر ایک "Object ۔ اگر فقرے میں دو "
" کو فقرے کے شروع میں لے آتےDirect object " کرتے وقت "Passive "ہو تو "Indirect "
ہیں مثلا ۔
Lubna is writing a letter to Naveeda .
لبنٰی نویدہ کو خط لکھ رہی ہے ۔
" ہےDirect object " ہیں لیکن خط " Main objecاس فقرے میں خط اور نویدہ دونوں "
" کو فقرے کے شروع میں لے آتے ہیں ، مثلا سDirect object " کرتے وقت “ Passive " ہے لہذا " Indirect object اور نوید ہ "
A letter is being written by Lubna to Naveeda.
ایک خط لبنٰی کے ذریعے نویدہ کو لکھا جا رہا ہے ۔
" بھی ہوں تو Direct object " ہوں اور دونوں " Main object ۔ اگر ایک فقرے میں دو "
" کرتے وقت دونوں کو فقرے کے شروع میں کگاتے ہیں ۔ Passive "
She writes drama and prose .
وہ ڈرامہ اور نثر لکھتی ہے
" کرتے وقت Passive بھی ہیں ۔ لہذا " Directt object اس فقرے میں ڈرامہ اور نثر دو نوں" مین آبجیکٹ " ہیں یہ دونوں
دونوں فقرے کے شروع میں لے آئیں گے ۔
Drama and prose are written by her .
ڈرامہ اور نثر اس کے ذریعے لکھے جا تے ہیں ۔
ماشاءاللہ بہت علم نواز سلسلہ ہے ۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔بہنا جی بس آپ سے ایک گزارش تھی کہ آپ نے بری محنت سے تھریڈ بنایا ہے۔
لیکن فورم کے استعمال کنندگان فورم کو مختلف النوع ذرائع سے استعمال کرتےہیں۔(کمپیوٹر،موبائل،ٹیبلٹ وغیرہ) ۔ان سب کی سکرین ریزولیشن اور یونیکوڈ سپورٹ مختلف ہوتی ہے۔
اور آپ کے اسباق میں دو زبانیں بیک وقت استعمال ہوتی ہیں ۔جس سے الفاظ کی ترتیب بھی بدل جاتی ہے۔
کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اپنے اسباق کو تصویری شکل میں پیش کریں۔تاکہ سب کچھ واضح طورپر سمجھ آجائے ۔اورمیرے جیسے طالب علموں کو بھی فائدہ ہو۔امید ہے آپ میری ان گزارشات پر برا نہیں منائیں گی۔
Bookmarks