امید ہے کہ آئی ٹی دنیا کے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ آج پھر اپنا ایک نیا کلام لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اس سے محظوظ ہونگے۔والسلام محمد عبداللطیف مجاہد
امید ہے کہ آئی ٹی دنیا کے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ آج پھر اپنا ایک نیا کلام لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے کہ آپ اس سے محظوظ ہونگے۔والسلام محمد عبداللطیف مجاہد
bhai jan share krny ka bht shukria
agr font size thora sa bra ho jata to parhny me mazeed asani ho jani thi
نہ جانے اقتدار میں کونسی ایسی خاص بات ہے کہ انسان اقتدار کے حصول کے لئے اپنی جان تک دائو پر لگا دیتا ہے، جلا وطنی، جیلیں اور سزائیں برداشت کرکے بھی یہ خواہش مدھم نہیں پڑتی۔ یقیناً اقتدار و اختیار میں کوئی ایسا جادو ہے کہ جب انسان اقتدار میں ہوتا ہے تو آسمان پہ چلتا اور تاروں پر قدم رکھتا ہے اور جب اقتدار سے محروم ہو جائے تو اس کے فراق میں ٹھنڈی آہیں بھرتا رہتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب
بہت ہی شاندار
پڑھ کر مزہ آگیا
آپ کا شکریہ لطیف بھائی
This is Just a Painting !
nice sharing janab
Bookmarks