Shaheen Latif said:
بہت شکریہ
اگر ہو سکے تو اس کا طریقہ بھی شئیر کریں۔
میں جب سکرین ریکارڈنگ کرتا ہوں تو اس میں جو پاپ آپ ونڈوز کھلتی ہیں
وہ ریکارڈ نہیں ہوتیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ ریکارڈنگ کے دوران ذوم ان اور ذوم آوٹ کیسے کیا جاتا ہے۔
چلیں ہم شائین بھائی کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں
وہ یہ کہ آپ کو سوفٹ وئیر استعمال کر رہے ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک مہیا فرمائیں
اور
جو جو سوالات شائین بھائی نے پوچھے ہیں اُن کے استعمال کو اسکرین شارٹ کے زریعے شئیر کیا جائے
تاکہ
سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا میں دو اور ممبرز کا اضافہ ہوجائے
کیوں
روحانی استاد صاحب
انتظار رہے گا
Bookmarks