جی ضرور
جی ضرور
یہ گوسٹ تو ڈاون لوڈ ہو رہا ہے
اب اس کو کیا کرنا ہوگا
اور
پھر کس طرح سے یہ گوسٹ کام کے قابل بن سکے گا
اُس
کی آگاہی بھی تو ممبرز کے ساتھ شئیر کریں
برادر جب میں ونڈوز ایکس پی انسٹال کرتا ہوں تو دورانء انسٹائلشن کافی ساری فائلز اسکیپ کرنی پڑتی ہیں ملطب پورا انسٹال ہی نہیں ہوتا
کیا یہ گھوسٹ انسٹال کرنے سے وہ مسئلہ حل ہو جائے گا؟؟؟
Sent from my R831K using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
ویسے جواب تو تھریڈ اسٹاٹر ہی دیں گے
پر آپ نے اپنی بات وضاحت کے ساتھ شئیر نہیں کی
---
ونڈو کونسی سی ڈی ۔۔۔یا۔۔۔ڈی وی ڈی سے انسٹال کرتےہیں
کسی دوسری سے
یا
اس گوسٹ کے زریعے بنائی ہوئی ونڈو سے
------------
آپ جو ونڈو انسٹال کر رہے ہیں جس بھی سی ڈی سے وہ نا مکمل ہے
اسے پھینک دیں
اور
بازار سے نئی ایکس پی سروس پیک تھری کی ڈی وی ڈی لے آئیں 50 روپے میں مل جائے گی
آرام سے
یہ جو گوسٹ ہے یہ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری کا ہی ہے
پر
اس میں تھیم الگ ہے بازار والی ونڈو کے حساب سے
بس اتنا سا فرق ہوگا
-------
باقی ایکسپرٹس کی ریپلائی کا انتطار کریں
شکریہ
وعلیکم السلام
یہ گھوسٹ کیا چیز ہوتی ہے اور اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے
Bookmarks