Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام
بہت خوب جناب۔ سارے آپشن آپ نے بتا دیے ہیں۔
اُمید کی جاتی ہے کہ ممبران اس کلاسسز سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے۔
بہت شکریہ۔
بہت شکریہ برادر کلاس میں ریپلائی فرمانے کا
خوش رہیں
بس اپنی سی تو کوشش کر رہے ہیں
ان شاء اللہ
مذید کلاسس بھی شئیر کریں گے کلاس گیارہ تیار کر لی ہے آج
کل فورم کے حساب سے تیار کر کے شئیر کریں گے
یقیناً آپ کو اچھا لگے گا اس کلاس کو بھی پڑھ کر
Bookmarks