ASSLAM O ALAIKUM
DEAR ALL MUJHY PC PY KHAILNY K LIYE PC VERSION MAIN PUBG CHAHIYE.KOI ALLAH KA BANDA LINK YA TARIQA BATA DY.
ASSLAM O ALAIKUM
DEAR ALL MUJHY PC PY KHAILNY K LIYE PC VERSION MAIN PUBG CHAHIYE.KOI ALLAH KA BANDA LINK YA TARIQA BATA DY.
Boss is Boss
Bro Garena app old kro is me PUBG PC lite 4Gb RAM waly PC me b aram se chl jati h is liye ap ko vpn gate client use krna parey ga os meThailand ki proxy lga kr on kr lyna PUBG show ho jye gi
Me use kr rha hon.
وعلیکم السلام بھائی پی سی کم سے کم بھی کور آئی تھری ہونا چاہیے ریم چھ جی بی اور گرافک کارڈ کم سے کم ایک جی بی کا ہونا چاہیے تب آپ کے سسٹم پر پب جی چل سکے گی اسکے لیے آپ کو گیم لوپ ایمولیٹر ڈاونلوڈ کرنا ہو گا پھر وہ ایمولیٹر آٹو پب جی ڈاونلوڈ کرکے سسٹم پر انسٹا ل کر دے گا پھر آپ پب جی آسانی سے کھیل سکتےہیں میں کور آئی سیون پر پب جی کھیلتا ہوں
علیکم السلام بھائی پی سی کم سے کم بھی کور آئی تھری ہونا چاہیے ریم چھ جی بی اور گرافک کارڈ کم سے کم ایک جی بی کا ہونا چاہیے تب آپ کے سسٹم پر پب جی چل سکے گی اسکے لیے آپ کو گیم لوپ ایمولیٹر ڈاونلوڈ کرنا ہو گا پھر وہ ایمولیٹر آٹو پب جی ڈاونلوڈ کرکے سسٹم پر انسٹا ل کر دے گا پھر آپ پب جی آسانی سے کھیل سکتےہیں میں کور آئی سیون پر پب جی کھیلتا ہوں
Bookmarks