وعلیکم السلام برادر
آگاہی کا بہت شکریہ
مجھے بھی کچھ کچھ محسوس ہوا تھا مگر پھر نیٹ انکل چلے گئے تو چیک نہیں کر سکا
جو
کلاس مس ہوئی تھی اُسے مسز کر دیا ہے مراد اپ ڈیٹ کر دیا ہے
اُمید کی جاتی ہے کہ آپ دوستوں کو پائتھن سیکھنے میں رہنمائی مل رہی ہوگی
کلاس 12 پر کوئی ریپلائی نہیں آئی تو ہم نے سوچا ہےکہ
کلاس 13 پیش کر دی جائے
کلاس 13 پیش کر دی گئی ہے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-13&highlight=
This is Just a Painting !
کلاس میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks