رمضان المبارک میں خرچ کرنے کی فضیلت
*خرچ میں کشادگی کرو*
حضرتِ سَیِّدُناضمرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی رَحمتِ عالمیان ،صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمان ہے ’’ماہِ رَمضان میں ( گھر والوں کے) خرچ میں کشادَگی کرو کیونکہ ماہِ رَمضان میں خرچ کرنا اللہ تَعَالٰی کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے۔‘‘
حوالہ
فضائل شہر رمضان مع موسوعۃ ابن اَبِی الدُّنْیا ج۱ص۳۶۸حدیث.۲۴
Bookmarks