السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔
میرا آپ حضرات سے یہ سوال ہے کہ قرآن پاک کی وہ کونسی دو آیات ہیں جس میں حرف م ۳۰ دفعہ آیا ہے؟
آپ سب حضرات کے جواب کا انتظار رہے گا۔
والسلام
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔
میرا آپ حضرات سے یہ سوال ہے کہ قرآن پاک کی وہ کونسی دو آیات ہیں جس میں حرف م ۳۰ دفعہ آیا ہے؟
آپ سب حضرات کے جواب کا انتظار رہے گا۔
والسلام
سورۃ النور آیت دو اور تین
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
ڈیئر ممبر
آج آپ کے سوال کو دس دن ہو گئے ہیں۔
رولز کے مطابق آج آپ اپنے سوال کا جواب بتائیں ۔
ورنہ تھریڈ ایکسپائر کر کے کلوز کر دیا جائے گا۔
ayaqoob94
میرے سوال کا جواب یہ ہے
سورہ بقرہ آیت نمبر ۲۸۲
سورہ نساء آیت نمبر ۲۳
Thread Closed.
Bookmarks