السلام عليكم
میرے پی سی میں ایک پروبلم آ رہی ہے کہ وہ اسٹادٹ ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ نطر نہیں آتا صرف کرسر نظر آتا ہے ونڈو اوپن نہیں ہو تی ہے اس کی کیا وجہ ہے ونڈو سیون انسٹال تھی
امید ہے دوست مدد کریں گے

window kharab ho gay he new window kare
آپ کا شکریہ بھائی مجھے ریپلای کرنے کا
میں نے ونڈو کو انسٹال کر لیا اور سسٹم ٹھیک ہو گیا آپ کا شکریہ اس تھریڈ کو بند کر دیں
Bookmarks