السلام علیکم
ہاں جی میرے پیارے پیارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز کیسے ہیں آپ سب اور عید کے معاملات کیسے چل رہے ہیں آپ کے
کِس کِس نے جانوروں کی خریداری کی اس بار، کِس کِس نے کیا کیا لایا ہے اِس بار؟
خوش رہیں اور عید منائیں
شکریہ
Abhi tak Kuch Khbar nhi ha....Insha Allah Qurbani zaror kary gay
Salam irade mera bakre k ha but agar hisab kitab na bana to shayed cow me his le len qurbani k lea
Bookmarks