Earn with Youtube Course Part 1
_______________________________
How to create youtube channel 2021
<---------------------------------->
السلام و علیکم آئ ٹی دنیا ممبرز۔
ہم آپ سب کے لیئے یوٹیوب کا ایک مکمل کورس پیش کر رہے ہیں جس میں ہم آپ سب کو یوٹیوب سے ارننگ کرنا سکھائیں گے۔یہ سب کچھ سٹیپ بائے سٹیپ ہوگا۔آج اس کورس کی پہلی کلاس تھریڈ کے ساتھ ساتھ ویڈیو میں بھی پیش کی جارہی ہے تاکہ آپ بہتر طریقے سے سیکھ سکیں۔_______________<>______________
How to create youtube channel 2021
_______________________________
Important Requarments.
1.Internet conncetion
2.Smartohone or Pc
3.Valid fresh Gmail ID.(Fresh)
4.Youtube App or Google Chorome.
یوٹیوب ایپ اور پی کا طریقہ ایک جیسا ہی ہے۔
Open Youtube app...
اپنی جی میل آئ ڈی سے سائن ان کر لیں۔
دیئے گئے سکرین شارٹ کے مطابق اس آئکون پر کلک کریں۔
پر کلک کریں۔Your channelاب یہاں ںس
آپ کے سامنے یہ ونڈو اوپن ہو گی۔
اس جگہ پر اپنے چینل کا نام لکھیں۔مثال کے طورپر
ITDunya
اب سیو پر کلک کریں۔
یہ ونڈو اوپن ہوگی۔
اب
Create Channel
پر کلک کریں۔
________<>________
Congratulation l.Your channel sucsessfully created.
_________<>_________
آپ کا چینل بن گیا ہے۔
یہ طریقہ کار آپ اس ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
|
|
https://youtu.be/5YvaMKhNoUk
Next Part 2- Channel Art and settings.
____________________________
پہلی کلاس کیسی لگی۔حوصلہ افزائ کے لیئے آگاہ ضرور کیجیئے گا۔
Bookmarks