السلام علیکم۔
دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاضر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
ابھی تک کسی بھی ممبر نے جواب نہیں دیا۔
کیوں کہ آج تھریڈ کا دسواں اور آخری دن ہے۔
اس لیے میں جواب دے رہا ہوں۔ تمام اوجھل خاکوں پر نشان لگا دیے ہیں۔
Bookmarks