آپ کو بھی بھائ۔
کہاں مصروف ہیں آپ بھائ؟
ہم ایکٹو ہوئے تو آپ چلے گئے
نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ اگر آپ میری ایکٹیویٹی دیکھیں تو ڈیلی میں آن لائن ہوتا ہوں۔
البتہ اتوار والے دن دوسری مصروفیات ہوتیں ہیں۔ باقی ہر دن میں اس فورم پر ضرور وزٹ کرتا ہوں۔

برادر ہم سب نے مل کر پھر سے فورم کی رونق بحال کرنی ہے انشاءاللہ
Bookmarks