السلام علیکم دوستوں آج پھر حاضر ہوا ہوں ایک نئے ٹیوٹوریل کے ساتھ جس کا عنوان ہے
Create photo collage in Photoshop
آپ یہ کام کسی بھی فوٹو شاپ کے ورژن میں کر سکتے ہیں
چلیں شروع کرتے ہیں آج کا ٹیوٹوریل
فوٹو شاپ اوپن کریں
ایک نئی لئیر بنائیں پھر اپنی پسند کی کوئی تصویر اوپن کر کے ڈرگ کریں
یعنی
اس میں اپنی پسند کی کوئی تصویر لگائیں اگر دل چاہے تو اس کی اوپسٹی کم بھی کر سکتے ہیں
اب آپ
مارکی ٹول کی مدد سے چکور ڈبہ بنا لیں
یا گول جیسا آپ کا دل چاہے
جس لئیر پر کام کر رہے ہیں اس پر توجہ ضرور رکھیے گا
اس جگہ اب آپ نے کنٹرول ڈیلیٹ پریس کرنا ہے
Bookmarks