بہت اچھے عالمگیر بھائی۔
پہلی کلاس کی طرح دوسری کلاس بھی انفارمیشن سے بھرپور تھی۔
جی بلکل بھائی جیسا آپ کا حکم میں ابھی تھریڈ بنا رہا ہوں
اُف۔۔۔۔ آگے پتا نہیں کیا ہوگا۔۔۔۔۔ ہمت کرکے اگلی کلاس دیکھتے ہیں
آگے کا تو کسی کو بھی پتہ نہیں پر گمان اچھا رکھنا چاہیے
صرف تھریڈ میں شئیرینگ کو نہیں پڑھیے گا باقی پوسٹس کو بھی پڑھیں گے تو مذید علم میں اضافہ ہوگا
شروع
کی تینوں کلاسس کو توجہ سے ساری پوٹس کے ساتھ پڑھیں بہت کچھ سیکھنے اور جاننے کو ملے گا
گو
کہ یہ سب کام کوئی 10 منٹس میں ہو جائے شاید آپ کے سسٹم پر منصر ہے
پر
پڑھنے اور سمجھنے میں کچھ وقت لگے
مگر
جب ایک بار درست انسٹالیشن ہو جائے گی تو پھر سب
حلوہ
ہے ہاہاہاہاہا
جو جو دوست کمپیوٹر کی دنیا میں کچھ بہتر اور اچھا کرنا چاہتا ہے اُسے اس چیز کی آگاہی ہونا ضروری ہے
بہت ہی شاندار کلاس کا آغاز کیا ہے حسیب بھائی
کمپیوٹر کوڈ صرف کمپیوٹر ہی نہیں پڑھتا بلکہ اسے انسانوں کو بھی پڑھنا پڑتا ہے ۔
یہ بات بہت سے پروگرامر کوڈ لکھتے وقت نظر انداز کر جاتے ہیں کہ کوڈ وہی بہتر ہوتا ہے جو پڑھنے اور سمجھنے میں آسان ہو۔
پائتھون کا ترتیب و حاشیہ (indentation) پر اصرار کوڈ کو ترتیب اور منظم رکھنے میں بہت مدد دیتا ہے
اور ایسا اس کے آسان اسلوب سے ہی ممکن ہو پاتا ہے ۔
آپ کا بے حد شکریہ حسیب بھائی
ہمیشہ خوش رہو آباد رہومیری دُعا ہے
بہت شکریہ اظہارِ پسندیدگی کا
Bookmarks