Keenreaves said:
دراصل یہ آئی پیڈ ہے۔ اسکرین شاٹ اتنی ہائی روزولوشن کا ہی بنتا ہے، اور یہ تصاویر امیج ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ، آپ کے فورم کے سرور پر لوڈ نہیں پڑے گا۔
ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر کچھ وقت کے بعد ہٹا دی جاتیں ہیں
تصویر ہٹنے کے بعد آپ کا تھریڈ بے مقصد ہو جاتا ہے
اس لئے ہوسٹنگ سرور پرتصویر اپ لوڈ کرنے کے بجائے فورم کے سرور پر اپ لوڈ کرنا بہتر رہتا ہے
یہ تو صرف آگاہی کے حوالےسے بات تھی
باقی
آئی پیڈ سے اسکرین شارٹ لینے کے بعد تصویر کو ری سائز کر لیا کریں تب بھی آسانی ہو جائے گی یوزر کو
Bookmarks