[QUOTE=Abubaker30;5983462]
Haseeb Alamgir said:
وعلیکم السلام برادر
آپ کو تازہ تازہ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرمایا اور اپنی مصروفیات ہمارے ساتھ شئیر کیں
یہ جان کر بھی اچھا لگا کہ آپ اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے والے ہیں
آپ کے اگلے تھریڈ کا انتظار رہے گا
خوش رہیں
[/QUOTE
بھائی علم شئیر کرنے کا مسئلہ آ رہا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے جو چیزیں مجھے شئیر کرنی چاہئے ہو الاو نہیں ہیں فورم پر
فورم پر ہر مسلہ کا حل موجود ہے
آپ اس سیکشن کارُخ کریں
https://www.itdunya.com/forumdisplay...ITD-Management
آپ کو بہتر جواب ملے گا
اس کے علاوہ ایک سیکشن یہ بھی موجود ہے
https://www.itdunya.com/forumdisplay...z-aur-Shikayat
بہتر اور سادہ لفظوں میں اپنی تجویز شئیر فرمائیں
Bookmarks