“ الاسریٰ و المعراج “ ( شب معراج ) کے سلسلے میں پیر کے دن دمشق گیٹ کے قریب جمع ہونیوالے مسلمانوں پر اسرائیلی قابض فورسز کی شیلنگ، ۱۱ سالہ سماعت سے محروم بچی “ منور برقان “ اسٹن گرینیڈ حملے میں شدید زخمی۔ دیکھئے دردناک منظر۔ بحوالہ الجزیرہ

Last edited by Derwaish; 22nd March 2022 at 04:46 PM. Reason: external link removed please check the forum rules before posting a thread thx
The web page at https://player.vimeo.com/video/683473895 might be temporarily down or it may have moved permanently to a new web address.
Last edited by Derwaish; 22nd March 2022 at 04:47 PM. Reason: sorry paa g
پی سی پر پی ٹی سی ایل کی ڈیوائس پر
اگر آپ کے گمان کو سچ مان لیا جائے تو عرض ہے کہ آپ ویمیو کی سائٹ پر اپنی شئیرینگ شئیر کرنے کے بجائے کوئی دوسرا آپشن منتخب کریں
تاکہ سب ممبرز آپ کی شئیرینگ سے فائدہ اٹھا سکیں
کیونکہ پاکستان میں تو زیادہ تر یوزر پی ٹی سی ایل کو ہی استعمال کرتے ہیں
باقی آپ کی مرضی جو آپ کو بہتر لگے
ALLAH PAK Palestine ka logon pa rahem farmyee. Ameen!
ArhamSoft(Pvt)Ltd The leading IT Solutions Provider
Bookmarks