ya aap apni calories ko 1200-1300 Calories tak mehdood rakh sakte he. ye zyada asan he.
ya aap apni calories ko 1200-1300 Calories tak mehdood rakh sakte he. ye zyada asan he.
Roz k lemon 🍋 gin gin k hi wazan kam ho jana k aaj kitnay lemo kitnay cup me mila k peenay :-P :-D
وعلیکم السلام
آپ کی بات پر عمل کرے گے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا آپ کا بہت
بہت شکریہ
very nice bro thanks to share
INNOCENT
بہت عمدہ اور نائس انفارمیشن۔۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔ رئیلی نائس
یار بہت مشکل ہے ، لیکن کیا ہم کھانا جیسے کھاتے ہیں ویسے ہی کھاتے رہیں یا اس میں بھی کچھ کمی کریں
Nice Sharing Mashallah Zabardast
Thanks for Information
اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں
--۔---۔--۔-۔-۔-
ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے
۔-۔-۔-۔
تو ناشتہ کتنی دیر بعد کرنا ہے؟
یقیناً
صبح میں تو وقت کم ہوتا ہے
اس لئے ایک گھنٹے بعد ناشتہ کرنا مشکل ہوگا
لہذا
دوپہر کو کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ قبل پینے میں آسانی ہوگی
دیکھتے ہیں دوست کیا کہتے ہیں
بہت خوب
Bookmarks