وعلیکم السلام
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ جو سیکھانا چاہتے ہیں
وہ
اس فورم کے رولز کے مطابق اُسی طریقے کار سے سیکھانا شروع کر یں
رولز سمجھنے میں کوئی دوشواری ہوتو ہم سب آپ کی رہنمائی کے لئے حاضر ہیں
اس سیکشن کا وزٹ کریں
https://www.itdunya.com/forumdisplay...raining-Center
باقی باتیں آپ کی ریپلائی کے بعد
کوشش کریں کہ اپنی پوسٹینگ قومی زبان اردو میں کریں
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں
Bookmarks