نکل پڑا گھر سے غربتوں کا مارا ہوا
کماو پوت تھا اذیتوں کا مارا ہوا
ولی مر مٹا حسن بے بہا پہ کمبخت
ہائے دل حسیں حادثوں کا مارا ہوا
نکل پڑا گھر سے غربتوں کا مارا ہوا
کماو پوت تھا اذیتوں کا مارا ہوا
ولی مر مٹا حسن بے بہا پہ کمبخت
ہائے دل حسیں حادثوں کا مارا ہوا
کیا بات ہے آپ کے انتخاب کی
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
This is Just a Painting !
آپ کا شکریہ قبول کیا جاتا ہے
Bookmarks