بہت اچھی معلومات آپ نے ہم سب کے ساتھ شیئر کیں بھائی
بلکل آخر وہ خانہ کعبہ ہے وہاں دنیا بھر سے مسلمان حاضری دیتے ہیں تو پھر وہاں کے انتظامات بھی اُسی حساب سے کئے جائیں گے
امید ہے آپ دوبارہ فورم پر آکر اپنی اچھی اچھی شیئرنگز جاری رکھیں گے
بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے
Bookmarks