السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
کافی دیر سے اس سیکشن میں تھریڈ نہیں بنایا گیا۔ اس لیے سوچا کہ تھوڑا دماغ حاضر کیا جائے۔
آپ نے اوپر سے نیچے کے نمبروں کو غور سے دیکھنا ہے کہ وہ کس ترتیب سے جواب آ رہے ہیں۔
اور پھر سوالیہ نشان والے خانے میں کون سا نمبر آئے گا یہ بتا نا ہے۔
Bookmarks