لو جی یہاں تو فلسفہ اور شاعری ایک ساتھ پڑھنے کو ملا اچھا لگا آپ دونوں کا شکریہ
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
AsifSattarvi said: میرے خیال میں اصل شاعر پہلے فلسفی ہوتا ہے پھر وہ اپنے فلسفے کو آسان کر کے عام آدمی کے لئے شاعری کی صورت میں پیش کرتا ہے جہاں تک بات ہے تم سمجھتے ہو پہلے کی۔۔۔۔تو۔۔۔۔۔پہلی اینٹ ۔۔۔ہی تو بنیاد ہوتی ہے ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
بہت خوب
DINNER WITH YOUNUS KHAN
Forum Rules
Bookmarks