اپنے جسم کےٹکڑے کر کے
پہروووووووووووووووووووووووں سوچ بچارکے بعد
!!!!!میں نےاپنا ملبہ بیچا
ہاتھ توہاتھوں ہاتھ بکے
پاوں بهی کوئی لے ہی گیا
آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
!!!!!!!!جو تیری گلی میں رہتا ہو
اپنے جسم کےٹکڑے کر کے
پہروووووووووووووووووووووووں سوچ بچارکے بعد
!!!!!میں نےاپنا ملبہ بیچا
ہاتھ توہاتھوں ہاتھ بکے
پاوں بهی کوئی لے ہی گیا
آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
!!!!!!!!جو تیری گلی میں رہتا ہو
Last edited by waqasshahid; 27th March 2019 at 08:46 PM.
ارے واہ ۔۔۔کیا بات ہے
یہ میں اُس کو بیچوں گا
!!!!!!!!جو تیری گلی میں رہتا ہو
اِسی بات پر گھڑی بھر کو تیرے نزدیک آکر ہم بھی دیکھیں گے
۔-۔-۔-
اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم حسیب بھائی ۔
یہ کس نے لکھی ہے
This is Just a Painting !
عثمان بھائی معذرت خواہ ہو ں شاعر کے نام کا علم نہیں۔
- - - Updated - - -
شکریہ بازی گرجی
شکریہ محترم
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks