Haseeb Alamgir said:
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے کلام میں سے بہت خوبصورت کلام آپ نے منتخب کیا ہے
آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے
بہت اچھا لگا پڑھ اور سن کر
اگر چہ بت ہے جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الٰہ الاللہ
آپ سے گزارش ہے کہ جو کلام تحریرکیا گیا ہے
اور
جو سنایا گیا ہے دونوں میں فرق ہے
بلکہ
یہ کہیں کہ اصل سے اوپر والی دونوں چیزیں مختلف ہیں تو بجا ہوگا
اس لئے درستگی ضروری ہے
السلام علیکم محترم حسیب بھائی جان۔آ پ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے میں نے کلیات اقبال سے بھی مدد لی ہے۔وہاں بھی ایسے ہی ہے یہ نظم ۔بس اشعار کی ترتیب کلیات کی ترتیب سے الگ تھی ۔جسے اب میں نے بعینہٖ کلیات کی ترتیب کے موافق کر دیا ہے۔ہاں شاید املاکی ایک دو غلطیاں تھیں اصلاح فرمانے کا اور طالب علم کی راہنمائی کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks