Doston please help to root mobile without pc
Doston please help to root mobile without pc
تھوڑا لمبا پروسیجر ھے۔ مگر ھو جاۓ گا۔
کمپیوٹر استعمال کیے بغیر اینڈرائیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کے مختلف طریقے ہیں، لیکن ان میں سے اکثر کے لیے ایپ کا استعمال درکار ہوتا ہے۔ کچھ مشہور ایپس جو روٹ کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتیں KingRoot، Root Master، iRoot
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks