Ammar G said:
بھائی یہ ایک سافٹویئر ہے جو کہ پی سی یوزرز کے لیے ہے جس کی مدد سے ہم اپنے پی سی کا ڈیکس ٹاپ کسٹمائز کر سکتے ہیں
شکریہ
آپ کو پھر سے آن لائن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
سر جی آپ کو مس کیا جاتا ہے
اکثر اکیلا بیٹھا آپ سے خیالوں میں باتیں بھی کر لیتا ہوں
کہ کبھی فون کر کے کچھ سیکھنے کی کوشش کرونگا
Bookmarks