السلام علیکم !
میں آئی ٹی دُنیا کے ایکسپرٹ کے ساتھ اپنا ایک مسلہ شئیر کر رہا ہوں اُمید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے
میرا کمپوٹر اجکل ہینگ ہورہا ہے ہر چیز اوپن کرنے میں پانچ سے دس منٹ لیتا ہے۔ اور
نان رسپانڈینگ کا آپشن اتا ہے۔ اس وقت بھی کافی ٹائم لیتا ہے۔حالانکے میں ساتھ ساتھ ٹمپریریں
فائیلیں ڈیلیٹ کرتا رہتا ہوں ۔ مگر پھر بھی سسٹم کا وہی حال ہے۔برائے کرم اس پرابلم کا کوئی آسان اور مفیدحل بتا دیں۔
اس کے لیے میں مشکور رہوں گا ۔ شکریہ
Dell ,intel core 2 duo windows 7
Bookmarks