ویسے کون کون سے سوفٹ وئیرز آپ کو اپنے پی سی پر رن کرنےہوتے ہیں
کچھ
ہمارےساتھ بھی شئیر کریں
-۔-۔-
جس طرف آنکھ اُٹھاوں تیری تصویراں ہیں
معلوم نہیں خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں
ویسے کون کون سے سوفٹ وئیرز آپ کو اپنے پی سی پر رن کرنےہوتے ہیں
کچھ
ہمارےساتھ بھی شئیر کریں
-۔-۔-
جس طرف آنکھ اُٹھاوں تیری تصویراں ہیں
معلوم نہیں خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں
ٹھیک ہے جناب جیسا اپ کا حکم ہو حسیب بھائی۔
لیکن خیر اب تو بقرہ عید کے بعد ہی یہ سب ہو گا
کیونکہ اس وقت جیب اجازت نہیں دے رہی ہے۔ آجکل موڈ آف ہے اس لیے مجبوری کا نام شکریہ ہے
میں آپ سب دوستوں شکر گزار ہوں جنہوں خلوصِ دل سے میری رہنمائی کی ہے
تجھ سے اگر بچھڑ بھی گیا میں تو یاد رکھ
چہرے پہ تیرے اپنی نظر چھوڑ جاؤں گا
محترم بھائی ایک غریبانہ مشورہ ہمارا بھی ہے
اگر عمل کر لو گے تو کوئی خرچہ نہیں ہوگا
HD Sentinel Pro
یہ ایک سوفٹ وئیر ہے اس کا ٹرائیل ورژن ہی ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی ہارڈ چیک کر لو
آسان سا استعمال ہے
کیوں کہ مجھے اندیشہ ہے کہ شاید آپ کی ہارڈ میں "حسیب عالمگیر" کی بے سُری شاعری کی طرح کچھ بیڈ سیکٹر نہ آگئے ہوں
جزاک اللہ
Bookmarks