I cannot post in earn money online group why ?
I cannot post in earn money online group why ?
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو مِلے گا اور آپ بھی اپنا علم یہاں شئیر کریں گے۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے اُس سیکشن کے رولز ضرور پڑھا کریں۔ جو ہر سیکشن میں سب سے اوپر دیے ہوتے ہیں۔
انگلش میں تھریڈ بنانے کی اس سیکشن میں اجازت نہیں ہے۔
انگلش آئی ٹی ذون کے سوا اِس فورم پر کسی بھی سیکشن میں انگلش تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
انگلش میں بنائے گئے تھریڈآر بی ( ڈیلیٹ) کر دیے جاتے ہیں۔
کس سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لیے کتنی پوسٹس درکار ہوتی ہیں یہ جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://www.itdunya.com/showthread.p...1587%3B/page35
پوسٹنگ سے پہلے رولز کو پڑھ لیں
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
Bookmarks