بہت خوب گیم میں دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لئے شاندار شئیرینگ
POSTAL Classic and Uncut PC
گیم ایک ٹاپ-ڈاون شوٹر ویڈیو گیم ہے
پہلی مرتبہ یہ 1997 میں شائع کیا گیا تھا
جبکہ
دوسری بامرتبہ یہ مارچ 2001 میں پوسٹل پلس نام سے شائع ہوا ۔
ایک خاص خصوصی ترسیل کے اضافے کے ساتھ
پھر یہ 20 مئی 2016 کو مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے جاری کیا گیا تھا گیم کے سورس کوڈ کے تھا
پھر
بعد میں فری ویئر کے طور پر جاری کیا گیا 2019 میں
یقینا گیم سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو یہ گیم کھیل کر اچھا لگے گا
ایک بار پھر بتا دوں کہ
شوٹر ویڈیو گیم ہے
کیا بات ہے بہت خوب
Bookmarks