ڈئیر ممبر
ہمیشہ انگلش اور اُردو کے الفاظ الگ الھ لائن میں لکھا کریں۔
اس طرح لکھنے سے کوئی ربط باقی نہیں رہتا اور سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ نے کیا لکھا ہے۔
یہ ہم مسلمانوں کیلئے ایک المیہ ہے۔ کہ اس دنیا میں کئی ملکوں میں مسلمانوں پر ظلم وستم کے بازار گرم ہیں ، برما کے علاوہ انڈیا اور ہمارے دوست ملک چین میں ، لیکن سب بڑا المیہ یہ ہے کہ ان کے حق میں بولنے والا کوئی نہیں ہے۔ مزید ستم ظریفی یہ کہ ہمارا میڈیا اپنی قوم کو تقسیم کرنے میں مصروف ہے۔ آپ اگر باہر کا میڈیا دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو
کہ ہمارے میڈیا نے کس ہماری قوم کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔غیر اہم موضوعات پر گھنٹوں فضول بحثیں ہورہی ہوتی ہیں۔
Bookmarks